چترال (نما یندہ چترال میل) ایون سے تعلق رکھنے والا نوجوان ذاکر احمد ولد میاں گل کی لاش کو بدھ کے روز کیسو گاؤں کے قریب دریا کے کنارے سے برامد کرلی گئی جوکہ عید الفطر کے اگلے روز کیسو گاؤں میں اپنے رشتہ داروں سے ملنے کیسو گاؤں گیا تھا لیکن کئی دن بعد واپس نہ آنے پر ان کی تلاش شروع کردی گئی تھی۔ ان کی لاش کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال دروش میں پوسٹ مارٹم کے بعد گاؤں میں سپرد خاک کیا گیا جبکہ ان کے بدن پر تشدد کے نشانات پائے گئے جن کی بنیاد پر ان کی موت کو حادثاتی نہیں بلکہ قتل قرار دی جارہی ہے۔ ان کے ورثانے تاہم کسی کے خلاف دعویداری نہیں کی ہے۔ ذاکر احمد دو بچوں کا باپ اور پیشے لے لحاظ سے ویلڈنگ کا کام کرتا تھا اور بائی پاس روڈ چترال شہر میں ان کا دکان واقع تھا۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات