چترال(نمائندہ چترال میل)چترال میں بجلی اور ٹیلیفون کے صارفین نے بجلی اور ٹیلیفون کے بلوں پرٹیکس لینے کو غیر قانونی اقدام قرار دیا ہے اور حکومت کو یاد دلایا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں تمام ٹیکس واپس لئے گئے ہیں۔عدالتی احکامات موجود ہیں اس کے باوجود 600سے 1500روپے بجلی بل پر370سے 460روپے کا FPAٹیکس بلاجواز ہے۔اسی طرح ٹیلیفون کے بل میں ویلیو ایڈیڈ سروس 55اور سروس ٹیکس 243روپے شامل کیا گیا ہے اس کا کوئی جواز نہیں۔بجلی اور ٹیلیفون صارفین نے یاد دلایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا’’میں سب کو رلاونگا‘‘پیٹرول اور ڈیزل کو مہنگا کرنے کے بعد بجلی اور ٹیلیفون بلوں پر ٹیکس لگاکر عمران خان نے ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کو رلادیا ہے
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات