چترال (نمائندہ چترال میل)گولین گول پاؤر ہاوس سے اپر چترال کو بجلی کی بندش اور رکاوٹ کے سلسلے میں 14مارچ 2019بروز جمعرات بمقام بونی چوک میں ایک عظیم الشان جلسہ عام کی تیاری کے حوالے سے عوامی نمائندگان اور معتبرات بونی کا اہم میٹنگ تحریک حقوق عوام اپرچترال کے پلیٹ فارم پر سردار حکیم خان کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔جس میں تمام شرکاء میٹنگ نے اپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے جلسہ عام کو کامیاب بنانے کے لئے ہر قسم کی تعاون اور مدد کی یقین دہانی کرائی اور تجویز دی کہ جلسہ کے وقت اپر چترال کے تمام عوام ہرلحاظ سے اپنی شرکت یقینی بنائینگے اور جلسہ کو کامیاب بنائیں گے۔اس کے علاوہ اپر چترال کے دیگر علاقوں میں بھی عوام کی جانب سے میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جسمیں تورکہو،موڑکہو،مستوج،پرواک اور آوی شامل ہیں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





