اسلام آباد ( نمائندہ چترال میل )نیشنل یوتھ اسمبلی کے ممبران چترال سے محمد علی مجاہد،شہباز احمد،انعام اللہ نے ایک وفد کی شکل میں وزیر اعظم کے اسپیشل اسسٹنٹ نعیم الحق سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں چترال سے متعلق مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔ نعیم الحق نے چترال کے مختلف مسائل سنے اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کی۔
جس میں Education culture exchange progremاور سیاحت قابل ذکر ہیں۔
Education culture exchange program یونیورسٹی آف چترال سے قابل اور نادر سٹوڈنٹس کو ملک کے مختلف یونیورسٹیوں میں اور دوسرے یونیورسٹیوں سے چترال یونیورسٹی میں ایک سال کے لیے اس پروگرام کے تحت تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع ملے گا۔
نعیم الحق نے اس سلسلے میں HEC سے بات کرکے جلد عملی جامہ پہنانے کا وعدہ کیا۔۔
اسی طرح سیاحت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ kpk گورنمنٹ اس سلسلے میں بہت کام کررہے ہیں اور تاہنوز جاری ہے۔ یاد رھے kpk گورنمنٹ چترال میں سیاحت کے حوالے سے بہت کام کر رہے ہیں۔ اور مختلف ایونٹ کرارہے ہیں جو کہ اہالیان چترال کےلئے بہترین نوید ہے۔
اس موقعے پر نعیم الحق کو اپریل میں ہونے والے جشن ققلشٹ میں آنے کی بھی دعوت دی گئی۔
نعیم الحق نے ایونٹ میں آنے کا وعدہ کرتے ہوئے ہر قسم کی تعاون کی مکمل یقین دہانی کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ساتھ مختلف وزراٗ کو ساتھ لے آئیں گے تاکہ چترال کی ترقیاتی کاموں میں مزید وزراٗ کو خبر ملے اور چترال کی ترقی میں وہ بھی اپنا کردار ادا کرسکیں۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات