چترال (نمائندہ چترال میل)پلوامہ واقعہ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال انڈین عوام کی طرف سے اشتعال انگیز بیانات اور بھارتی حکومت کی طرف سے جنگ کی دھمکیوں کا جواب دینے اور اس نازک موقع پر اپنے سپاہ کا حوصلہ بلند کرنے اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کیلئے مورخہ چوبیس فروری بروز اتوار بعد از نماز ظہر چترال بازار میں عوامی ریلی اور جلسہ عام منعقد کیا جائے گا۔ تمام غیور اور محب الوطن چترالی عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ وطن عزیز کے دفاع اور باہمی اتحاد و یگانگت کے لئے منعقد ہونے والی ریلی اور جلسہ عام میں بھرپور شرکت فرما کر جذبہ حب الوطنی کا ثبوت دیں۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





