چترال (نما یندہ چترال میل) چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اجلاس جمعہ کے دن صدر محمد وزیر خان کے زیر صدارت ماونٹین ان ہوٹل میں واقع دفتر میں منعقد ہوا جس میں سرپرست اعلیٰ اتالیق حیدر علی شاہ، سینئر نائب صدر ڈاکٹر نذیر احمد اور ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس کے آعاز میں چترال کے معروف شخصیت اور نوجوان افیسر خالد بن ولی کی سڑک حادثے میں جان بحق ہونے پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اسے چترال کے لئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا گیا مرحوم کے روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اجلاس میں چیمبر آف کامرس کے لئے صدر اور جنرل سیکرٹری کے مشترکہ دستخطوں سے اپریشن ہونے والی اکاونٹ بنک الفلاح میں کھولنے کی منظوری دی گئی۔ اسی طرح چیمبر کے ساتھ ہمیشہ کے لئے تعاون برقرار رکھنے پر سرپرست اعلیٰ اتالیق حید ر علی شاہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا جبکہ چیمبر کے بانی صدر سرتاج احمد خان کی خدمات کو چیمبر کے قیام اور اسے فنکشنل کرنے میں انتھک خدمات پر ان کو خراج تحسین پیش کی گئی۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات