چترال (فخرعالم) جاپان کی شہری سیاح لڑکی نے اسلام او ر چترال کے لوگوں کے اخلاق اور تہذیب سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا۔تفصیلات کے مطابق جاپان سے تعلق رکھنے والی سیاح لڑکی وکی نے اسلام قبول کر لیا۔چترال کے معروف عالم دین اور مذہبی سکالر مولانا حبیب اللہ کے ہاتھوں کلمہ پڑھہ کر مشرف بہ اسلام ہوئی ۔انہوں نے نو مسلم خاتون کا نام ذہرہ رکھ لیا جو کہ خاتون نے خود تجویز کیا تھا۔ اس موقع پر ذہرہ نے کہا کہ ان کا تعلق جاپان سے ہے اور وہ چار مرتبہ چترال کا دورہ کر چکی ہیں انہوں نے بتایا کہ وہ اسلام کا با قاعدہ رسر چ کر چکی ہیں،اسلام اور چترال کے لوگوں کے اخلاق سے متاثر ہوکر اسلام قبول کر لی ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کے اوپر کسی کا کوئی دباو نہیں اور وہ اپنی مرضی سے اسلام قبول کر لی ہے۔انہوں نے بتایا کہ جاپان میں ان کے والدین اور ایک بھائی موجود ہیں اور وہ اپنے اس فیصلے پر اپنے خاندان کو باقاعدہ اطلاع کر دی ہے۔اور وہ اسلام قبول کر نے کے بعد بہت خوشی محسو س کر رہی ہیں۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات