چترال (نمائندہ چترال میل) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کی جائنٹ سیکرٹری خدیجہ بی بی نے چترال پولیس کے سینئر افیسر سلطان بیگ کی ناگہانی وفات پر گہری غم اور دکھ کا اظہارکرتے ہوئے اسے پولیس فورس کے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان قرار دیتے ہوئے مرحوم کے روح کی درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ہے۔ ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بحیثیت سوشل ورکر وہ سلطان بیگ کی کارکردگی سے مطمئن تھی جوکہ مختلف تھانوں میں ایس ایچ او کی حیثیت سے اپنے فرائض نہایت ایمان داری سے سرانجام دیتا رہا اور خاص کر حقوق نسوان کی تحفظ کے لئے انہوں نے کبھی بھی سمجھوتے سے کام نہیں لیا اور ستم رسید ہ خواتین کی داد رسی کرتے رہے۔ انہوں نے کہاکہ انسانی حقوق کے محافظ کے طور پر معروف سلطان بیگ جیسے پولیس افیسر بہت ہی کم پیدا ہوتے ہیں جس نے کسی کو قانون میں ہاتھ میں لے کر کسی بے سہار ا ور غریب کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے یا ظلم ڈھانے کی اجازت نہیں دی۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





