چترال (نما ئندہ چترال میل) اورغوچ چترال سے تعلق رکھنے والے گورنمنٹ ڈگری کالج چترال کے فرسٹ ائیر کے طالب علم توصیف احمد شاہ ولد محمد غازی شاہ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحا ن میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 461نمبر لیکر ضلع بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ توصیف احمد شاہ نے اپنی کامیابی کو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، والدین کے دعاؤں اور اساتذہ کرام کی راہنمائی اور اپنی محنت کا ثمر قرار دیا۔ واضح رہے توصیف احمد شاہ ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس اینڈ پلاننگ (PMS) حیات شاہ کے چھوٹے بھائی ہیں۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










