چترال (نمائندہ چترال میل) پاکستان مسلم لیگ (ن) ہفتہ 21۔جولائی کو سہ پہر پولو گراونڈ چترال میں انتخابی جلسہ منعقد کرے گی جوکہ موجود ہ عام انتخابات میں اپنی نوعیت کا پہلا جلسہ ہوگا کیونکہ اب تک کسی دوسرے سیاسی جماعت نے چترال شہرمیں ضلعی سطح پر جلسہ عام منعقد کرکے اپنی قوت کا مظاہرہ نہیں کیا ہے۔ جلسے سے این اے۔1کے امیدوار اور سابق ایم این اے شہزادہ افتخار الدین، اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ کے علاوہ پارٹی کے دیگر قائدین خطاب کریں گے۔ درین اثناء اجلاس کی تیاریاں مکمل کی گئیں ہیں۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





