چترال (نمائند ہ چترال میل)پی آئی اے نے شندورفیسٹیول کے موقع پر چترال کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ پی آئی اے 2 خصوصی پروازیں چلائے گی۔7جولائی کواسلام آباد سے سوادس بجے پرواز چترال آئے گی۔ اور 11-55کوپی آئی اے پرواز اسلام آ باد واپس جائے گی۔اسی طرح 11جولائی کواسلام آباد سوادس بجے پرواز چترال آئے گی۔اور 11-55کو اسلام آ بادکو واپس جائے گی۔ڈسٹرکٹ سیلزمنیجرپی آئی اے چترال محمدابراہم انوارنے کہاہے کہ شندورفیسٹیول کے موقع پردوخصوصی پروازیں چلانے کابندوبست کیاہے۔تمام ملکی اورغیرملکی سیاحوں کومطلع کیاجاتاہے کہ دنیا کے بلند ترین قدرتی پولوگراونڈ شندور میں عالمی سطح پر معروف میلے جشن شندور کا آغاز 7جولائی سے ہوگا۔جس میں چترال اور گلگت کی ٹیموں کے مابین پولو ٹورنامنٹ کے علاوہ پیر ا گلائیڈنگ‘محافل موسیقی اور روایتی رقص کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔میلے سے لطف اندوزہونے کے لئے آنے والے ملکی غیرملکی سیاح پی آئی اے متعلقہ دفترزسے رابطہ کریں اورپاکستان پی آئی اے سروس سے خوب انجوئے کریں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





