چترال (نمائندہ چترال میل)یونین کونسل کوہ کے موری پائین سے تعلق رکھنے والے سرور خان پیٹیشن رائٹرزایسوسی ایشن ضلع چترال کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے جس نے ارکان کے مشاورت کے بعد آٹھ رکنی کابینہ تشکیل دی اور عزت نور (بونی) سینئر نائب صدر،حمید نواز نئاب صدر اول، حمید اللہ (دروش) نئاب صدر دوم، سیف الرحمن جنرل سیکرٹری، آزاد محمد خان جائنٹ سیکرٹری، محمد رفیع انفارمیشن سیکرٹری اور عبدالنظیر خان فنانس سیکرٹری کو مقرر کیا۔ سرور خان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ضلع چترال کی جملہ پیٹیشن رائٹرز کی بلاتفریق خدمت کریں گے اور اپنی تمام تر ذمہ داریاں قانون اور ڈسپلن کو مننظر رکھتے ہؤے نبھائیں گے اور تنظینم کے آئین کے مطابق ان کے حقوق کی حفاظت کے لئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی تمام تر صلاحتیں بھی بروئے کار لائیں گے۔.
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





