چترال(نمائندہ چترال میل)موری بالاچترال میں بیوہ خاتون نے نامعلوم وجوہات کے بناء پرگلے میں پھنداڈالکرخودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق چترال سے تقریبا25کلومیٹردورگاؤں موری بالاسے تعلق رکھنے والی خاتون افسانہ بی بی دخترنوراسلام اتوارکے روزنامعلوم وجوہات کے بناء پرگلے میں پھندا ڈالکر پنکھے کیساتھ جھول کر خود کشی کرلی۔بتایاجاتاہے افسانہ بی بی کانکاح بمبوریت سے تعلق رکھنے میں ہوٹل منیجرسے ہواتھا چنددن پہلے اُن کی اچانک موت ہوئی۔ شوہر کی موت کے بعد سے دلبرداشتہ ہوگئی تھی۔ جس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے گلے میں پھندا ڈالکر پنکھے کیساتھ جھول کر خود کشی کرلی۔مقامی پولیس لاش پوسٹ مارٹم کے بعدورثاء کوحوالہ کرکے دفعہ 174کے تحت تفتیش شروع کردی ہے۔مقتول کی عمرتقربیا20,22بتائی جاتی ہے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





