چترال(نمائندہ چترال میل)ممبرصوبائی اپرچترال سیدسردارحسین شاہ نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ میرااپناکوئی فیس بک اکاؤنٹ نہیں ہے کوئی میرے نام پرفیک فیس بک اکاؤنٹس بناکرچلارہاہے جس سے میراکوئی تعلق نہیں ہے۔فیک آئی ڈی بنانے والوں کے خلاف متعلقہ اداروں کودرخواست دی ہے۔اُن کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔اس لئے سوشل میڈیاکے تمام احباب اور دوستوں کوبروقت اطلاع دی جاتی ہے کہ نا معلوم افراد میرے نام سے منسوب فیک اکاؤنٹس بناکرمجھے بلیک میل کرنے کی کوشش کررہے ہیں اس لئے میرے نام پرجتنے بھی اکاؤنٹس ہیں اُ ن سے میراکوئی تعلق نہیں ہے۔ اور کسی بھی غیر شائستہ، غیر اخلاقی اور غیر اسلامی پوسٹ کو مجھ سے منسوب نہ کیا جائے۔ انشاء اللہ جلد اس قسم کے مذموم حرکت کرنے والے فرد کو گرفت میں لایا جائے گا۔ اور سائبر کرائم ایکٹ کے تحت اُسے سزا دلوایا جائے گا۔
تازہ ترین
- ہومماڈل یوناٸٹیڈ نینشنز کانفرنس Model United Nations Conference,(MUN) الخدمت فاٶنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس چترال میں (MUN) کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
- مضامینپھول جیسے بچپن پر ظلم: بچوں سے مشقت اور بھیک منگوانے کا بڑھتا ہوا رجحان۔۔تحریر: بشیر حسین آزاد
- ہومضلع لوئر چترال پولیس میں 07 نئے جوان شامل، ڈی پی او لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے تقرر نامے تقسیم کر دیے۔
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومچترال اسکاؤٹس نے چترال لیویز کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی
- ہوم*پرنس رحیم آغا خان کے دورہ لوئر چترال کے سلسلے میں آر۔پی۔او ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کا تھانہ لٹکوہ اور دیدار گاہ گرم چشمہ کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔”یہ سسٹم کیا بلا ہے “
- ہومچترال لوئر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر کی سیٹ سات ماہ سے خالی، عوام و کنٹریکٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا
- ہومچترال میں اگیگا کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی



