چترال(بشیرحسین آزاد)تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے نئے ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) چترال نوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ کے ساتھ حالیہ ایک ملاقات میں چترال آنے کاوعدہ کیا ہے۔میاں شہباز شریف نے ملاقات میں نئے ضلعی صدر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیا اور اُن سے چترال میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بات چیت کی۔اور کہا کہ چترال کی تعمیر وترقی کے لئے شروع کیے گئے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائیگا اور خدانے اگر موقع دیا تو چترال کی ترقی کے لئے مزید کام کرینگے۔اُنہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف چترال کے بارے میں جو ترقیاتی ویژن رکھتے ہیں اس کو آگے بڑھایا جائیگا۔میاں شہباز شریف نے بہت جلد چترا ل آنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
تازہ ترین
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔شراکت داری اور تر قی
- ہومپولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م
- تعلیمیونیورسٹی آف چترال کی طرف سے بی ایس پروگرام کی فیسوں میں 57فیصد اضافے کے خلاف طلباء وطالبات سراپا احتجاج بن کر اسے انتہائی ظالمانہ قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال میں غربت اور بے روزگاری کو مدنظر رکھتے ہوئے اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لیا جائے
- ہوممادری زبانوں کے تحفظ اور ترقی کیلئے کام کرنے والا ادارہ فورم فار لینگویج انشیٹیوز کے زیر انتظام چترال میں ایک کثیراللسانی مہرکہ منعقد ہوا۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔ما ضی کا پشاور