کمانڈ انٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے چترال کے کالاش ویلی رمبور کا دورہ اور ہر قسم کے تعاون کی یاد دہانی

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) کمانڈ انٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے چترال کے کالاش ویلی رمبور کا دورہ کیا۔ انہوں نے علاقے کے عمائدین اور عوام سے ملا قات کی اور اُن کے مسائل سنے انہوں نے لوگوں کو یقین دلایا کہ اُن کے مسائل حل کرنے کی بھر پور کوشش کی جائے گی کرنل معین الدین نے چترال ٹاسک فورس کی طرف سے ہر قسم کے تعاون کا یقین دلایا۔ انہوں نے اس موقع پر علاقے کے مستحق اور غریب خاندانوں میں نقد رقوم اور راشن کے پیکیج تقسیم کئے۔