(چترال میل رپورٹ)خیبر پختونخوا سول سرونٹ ترمیمی ایکٹ 1973 (خیبر پختونخوا 1973کے ایکٹ نمبرxvIII) کی شق 11-Bکی پیروی کرتے ہوئے اٹھارویں آئینی (ترمیم) کے ایکٹ 2010(2010کے ایکٹ نمبرx) سے پہلے مستقل بنیادوں پر وفاقی حکومت کے درج ذیل ملازمین جو کہ وفاقی حکومت کے اداروں میں مختلف عہدوں پر تعینات تھے اب مذکورہ ایکٹ کے تحت تمام مقاصد کیلئے صوبہ خیبر پختونخوا کے سول سرونٹ تصور ہوں گے۔مذکورہ اعلامیے کے مطابق صوبے کو منتقل ہونے والے ملازمین میں گریڈ۔19سے تعلق رکھنے والے پرنسپل سید ریاض الرحمان، پرنسپل قسمت خان(پی بی ایس۔19)،وائس پرنسپل/ڈپٹی ڈائریکٹر جاوید خان(بی پی ایس۔18)،وائس پرنسپل جاوید یوسف علی (بی پی ایس۔18)، وائس پرنسپل سید علی بخش (بی پی ایس۔18)، وائس پرنسپل فلک ناز خان (بی پی ایس۔18)، وائس پرنسپل طارق محمود (بی پی ایس۔18)، وائس پرنسپل شاہد لطیف درانی (بی پی ایس۔18) جبکہ سینئر ٹیچر نظیر شاہ(بی پی ایس۔18،پرسنل)، سینئر ٹیچر فضل حق (بی پی ایس۔18،پرسنل)، سینئر ٹیچر فدا حسین (بی پی ایس۔18،پرسنل)، سینئر ٹیچر مہدی حسنین(بی پی ایس۔18،پرسنل)، سینئر ٹیچر شاہد اکرم شاہ(بی پی ایس۔18،پرسنل)،سینئر ٹیچر حمید اللہ خان(بی پی ایس۔18،پرسنل)اور سینئر ٹیچر عارف اللہ خان(بی پی ایس۔18،پرسنل) جبکہ گریڈ۔17سے تعلق رکھنے والے سینئر ٹیچرز میں عثمان علی شاہ،عبد الخالق،انور خان،مشتاق احمد،کرامت اللہ،رفیع اللہ، انور زیب،شاہد مجید،خزران وانی،ارباب خان خٹک،رشید اللہ شاہ،کرن غفور،طارق خان،حبیب اللہ خان،ناصر گل،رضوان احمد،اسفند علی،عابدہ نورین،شازیہ گل،وقار عالم،محمد جاوید،عمر زادہ،راہد خان،محمد زوار،ضیاء الرحمان،انیق احسن،محمد صادق،عرفان اللہ، آسیہ بیگم،لیاقت علی،کریم شاہ،ایم وقاص جاوید،بی بی ابتسام شگفتہ،مسز راضیہ بیگم اورعابد علی شامل ہیں۔اسی طرح آڈیالوجسٹ نوشاد علی(بی پی ایس۔17)،فزیو تھراپسٹ یاسین ولی(بی پی ایس۔18،پرسنل)، فزیو تھراپسٹ ایم شرافت علی خان (بی پی ایس۔17)، فزیو تھراپسٹ رفیق احمد(بی پی ایس۔17)، فزیو تھراپسٹ اشرف زمان (بی پی ایس۔17)،سپیچ تھراپسٹ مسز صائمہ حیدر(بی پی ایس۔17)،سوشل کیس ورکر محمد کریم (بی پی ایس۔17)، سوشل کیس ورکر محمد ایاز (بی پی ایس۔17)، سوشل ویلفئیر آفیسر فہد اشرف (بی پی ایس۔17)،سوشل ویلفئیر آفیسر نصرت جبین (بی پی ایس۔17) اور سوشل ویلفئیر آفیسر مسز فقیہہ رفیق (بی پی ایس۔17) شامل ہیں۔اس امر کا اعلان محکمہ سماجی بہبود،خصوصی تعلیم اور وومن امپاور منٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کئے گئے ایک اعلامیے میں کیا گیا۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





