چترال ( نمائندہ چترال میل) گولین گول ہائیڈروپاؤر پراجیکٹ تیاری کے آخری مرحلے میں داخل ہوگئی جہاں پیر کے روز سے بجلی گھر کے پہلے یونٹ کی ٹربائین سمیت دیگر حصوں کا میکینکل ٹیسٹ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ بجلی گھر کے پراجیکٹ ڈائرکٹر انجینئر جاوید افریدی نے بتایا ہے کہ میکینیکل ٹیسٹ میں ایک دن اور لگ سکتا ہے جس کے ابتدائی طور پر مثبت رپورٹ آئی ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ اگلا مرحلہ الیکٹریکل ٹیسٹ کا ہے جس کے دوران یونٹ کے جنریٹر اورمتعلقہ حصوں کی ٹیسٹنگ کی جائے گی اور اس ہفتے کے اواخر تک بجلی ٹرانسمیشن لائن میں چھوڑ دیا جائے گا۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات