پشاور (نما یندہ چترال میل)خیبر پختونخوا پرفارمنس مینجمنٹ اینڈ ریفارمز یونٹ،دفتر چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا نے محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کو اخلاقیات پر مبنی مضامین پر تمام سرکاری سکولوں کی اسمبلی دورانیہ میں درس دینے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تمام سرکاری سکولوں میں دن کا آغاز اسمبلی سے ہوتا ہے اس لئے اخلاقیات پر مبنی مضامین کواسمبلی دورانیہ میں درس دینے کو عملی جامہ پہنایا جائے جبکہ ہر اخلاقی موضوع پر روزانہ اسمبلی میں مختصر تقریر کی جائے گی اور طلباء گروپ کی شکل میں ان موضوعات پر سبق آموز خاکے بھی پیش کریں تاکہ حقیقی معنوں میں طلباء اس سے سبق سیکھ سکیں۔ پی ایم آر یو نے محکمہ تعلیم کو ہدایت کی کہ تمام سکولوں کو اس ضمن میں باضابطہ مراسلہ ارسال کریں۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










