چترال(نما یندہ چترال میل) محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے 338 سنیر مرد و خوا تین ڈاکٹروں کو گریڈ 18میں ترقی دینے کے بعد ان کی پوسٹنگ کر دی گئی۔چترال کے تین خوا تین ڈاکٹروں سمیت 5 ڈاکٹرز ترقی پانے والوں میں شامل۔ ڈی جی ھیلتھ سروسز خیبر پختونخوا کے نوٹیفیکشن نمبر SOH(E-V)4-22/2017 Dated 28-11-2017 محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے 338 سنیر مرد و خوا تین ڈاکٹروں کو گریڈ 18میں ترقی دینے کے بعد ان کی پوسٹنگ کر دی گئی ضلع چترال کے تین خوا تین ڈاکٹروں سمیت 5 ڈاکٹرز،ڈاکٹر شہناز، ڈاکٹر سلطانہ، ڈاکٹر سعیدہ ربانی، ڈاکٹر شجاع احمد اور ڈاکٹر نزیر احمد بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔ نوٹیفیکشن کی کاپی لف ہے۔