(چترال میل رپورٹ)چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے این ٹی ایس پر بھرتی اساتذہ کو تنخواؤو کی عدم ادائیگی کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم سے تین دن کے اندر وضاحت طلب کی ہے۔ مذکورہ اساتذہ ماہ اپریل میں این ٹی ایس کے ذریعے محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم میں بھرتی کئے گئے تھے جن کو دفتری پیچید گیوں / سست روی کیوجہ سے ابھی تک تنخوا ئیں جاری نہیں ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ان اساتذہ اور ان کے خاندانوں میں تشویش پھیل گئی ہے ان اساتذہ نے سوشل میڈیا پر اپنے مسئلے کو اجاگر کیا تھاجس کا فوری نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری نے متعلقہ محکمے کے اعلیٰ حکام کو ہدایت کی ہے کہ مسئلے کا مکمل چھان بین کرکے غفلت بھرتنے والوں کی نشاندہی کر کے جامعہ رپورٹ تین دن میں انہیں بھجوائیں اور مذکورہ اساتذہ کو تنخوا ؤوں کی فوری ادئیگی کیلئے اقدامات کئے جائیں۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





