پشاور (نما یندہ چترال میل)خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے چیف کنزرویٹر محکمہ جنگلی حیات و ماحولیات کے دفتر میں ڈپٹی رینجروائلڈ لائف (بی پی ایس۔11) کی پوسٹ کیلئے فزیکل ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جو15نومبر2017کوصبح ساڑھے نو بجے ایتھلیٹک ٹریک،قیوم سٹیڈیم پشاور سپورٹ کمپلیکس پشاور صدر میں منعقد کئے جائیں گے۔متعلقہ امیدواروں کو کال لیٹرز بھیج دیئے گئے ہیں۔اگر امید واروں کو یہ کال لیٹر زموصول نہ ہوں تووہ سرکاری ویب سائٹ www.kppsc.gov.pkسے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں جبکہ اس سلسلے میں ٹیلی فون نمبرات 091-9213563/9214131/9212897سے رابطہ یا ذاتی طور پر کمیشن آفس 2۔فورٹ روڈ پشاور صدر میں ٹیسٹ سے پہلے رابطہ کر سکتے ہیں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





