چترال (نما یندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ ما نیٹر نگ افیسر (IMU)محکمہ ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن چترال سید مظہر علی شاہ اور ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال رخسانہ جبین تبدیل صوبا ئی حکومت کی طرف سے ایک نو ٹیفکشن کے مطا بق سید مظہر علی شاہ کا تبا دلہ AC ہیڈ کوارٹر بٹگرام کر دیا گیا ہے ان کی جگہہ کسی کی تعیناتی نہیں کی گئی ہے، رخسانہ جبین کا تبا دلہ بحثیت اسسٹنٹ ڈایرکٹر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ا تھارٹی کر دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ فیض احمد قر یشی AAC چترال تعینات ہوں گے۔ اسی طرح AC مستو ج کرامت اللہ کا ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹا نک تبا دلہ کر کے ان کی جگہہ کپٹن (ر) عین حیدر کو AC مستوج لگا دیا گیا۔ جبکہ گوہر علی کا تبا دلہ AAC دروش کر دیا گیا۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










