چترال (نمائندہ چترال میل)بکرآباد کے رہائشی صدیق احمد ولد محمد رفیق جس کی عمر 22سال ہے گردوں کے مرض میں مبتلا ہوچکا ہے اور ڈاکٹروں کے رپورٹ کے مطابق اُن کے دونوں گردے فیل ہوچکے ہیں اور انکا خرچہ ڈاکٹر حضرات پندرہ لاکھ روپے بتارہے ہیں اور اُن کا والد ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہے اور اس بوجھ کو اکیلا برداشت نہیں کرسکتا۔لہذااہلیان بکرآباد نے تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں سے درخواست کی ہے کہ صدیق احمد کو اپنا بیٹا سمجھ کر اس کے علاج ومعالجے کے لئے بھرپور مالی تعاون کریں۔
رابطہ نمبرز: 03449700028,03449700088,03454949281,03479257202,03469891191
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات