بونی(ذاکر ذخمی)سابق ممبر ضلع کونسل چترال اور چیف آرگنائزر متحدہ یوفت یونین چترال امیر اللہ خان یفتالیؔ اپنے خصوصی بیان میں کہا ہے کہ محترم بلاول بھٹو زردری نے اپنے حالیہ دورہِ چترال میں سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے لواری ٹینل کے افتیتاح پر اپنی برہمی کا اظہار کیا ہے۔شہید بھٹوصاحب تیسرے دنیا کی اتحاد اور پاکستان کے لیے ایٹم بم بنانے کا ارادہ کیا تھا۔بدقسمتی سے ان کے خواب پورے نہیں ہوئے۔امریکہ سرکار بھٹو صاحب کو عدلتی قتل کروائیں۔بھٹو لواری ٹینل کا اغاز کیا تھا مگر اس منصوبے پر قانونی تقاضے پورے نہیں ہوئے تھے۔مخصوص فنڈز تھے وہ ختم ہوئے تو منصوبے جون کی توں رہ گئی۔پھیر سابق فوجی حکمران ٹینل پر کافی کام کیا تھا۔بعد میں پی۔پی۔پی کی حکومت ائی۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنے چار سالہ دَور میں ایک پیسہ بھی ٹینل پر خرچ نہیں کیا اور کام وہاں کے وہیں رہ گئی۔ بعد میں نواز شریف حکومت ۵۲ ارب روپیہ خرچ کرکے منصوبے کو تکمیل تک پہنچا دیا تو ٹینل کا افتیتاح اس کا حق بنتا ہے اس پر بات کرنے کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں تھی۔
نواز شریف نے ایٹم بم کا افتیتاح کرکے اپنے حکومت سے ہاتھ دھو بیٹھے۔بھٹو شہید کی طرح ان کو بھی عدالتی قتل کیا جا رہا تھا۔کسی عرب دوست کی وجہ سے بچ گئے۔لواری ٹینل کی اصل کریڈیٹ ممبر مرحوم اتالیق جعفر علی شاہ کو جاتا ہے۔یہ اس کا تجویز تھا۔چار سالوں تک اس نے لواری سرنگ کے علاوہ کوئی بات نہیں کی۔ اسمبلی میں ایم۔این۔اے صاحباں جعفر علی شاہ صاحب کو مسٹر سرنگ کہا کرتے تھے۔بھٹو شہید کے چترالیوں کے ساتھ محبت اور ہمدردی کا ہم سے قرض ادا کیا گیا۔۔اس کا مثال نہیں ملتا مگر چترال کی کوئی خدمت کچھ بھی نہیں ہوا۔لواری ٹینل چترالیوں پر احسان ہے۔ہم نے بھی بے غیر شرط کے غیر مشروط طور پر پاکستان میں شامل ہوئے ہیں۔جانوں کا نذرانہ پیش کرکے سکردو فتح کرچکے ہیں وہ کوئی کم نہیں۔میں اے۔این۔پی کی جماعت کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں کہ چترال میں ان کا ایک بھی کونسلر نہ ہونے کے باوجود اربوں روپے چترال پر خرچ کی۔ ہائیر سیکنڈری سکولز، بائی پاس روڈ اور دوسرے ترقیاتی کاموں کا جال بِچھا دئیے۔ہمارے منتحب نمائیندوں کی انتہائی قدر دانی ہوئی تھی۔۔اپنے دورِ حکومت میں سابق وزیر اعلیٰ حیدر خان ہوتی پانچ سے چھ مرتبہ چترال کا دورہ کیا ان کے احسان کا بدلہ چترالیوں کو ادا کرنا ہے اور یہ ہی وقت ہے ہم نے کسی کا ٹھیکہ نہیں لیا ہے۔ شکریہ
تازہ ترین
- ہومماڈل یوناٸٹیڈ نینشنز کانفرنس Model United Nations Conference,(MUN) الخدمت فاٶنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس چترال میں (MUN) کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
- مضامینپھول جیسے بچپن پر ظلم: بچوں سے مشقت اور بھیک منگوانے کا بڑھتا ہوا رجحان۔۔تحریر: بشیر حسین آزاد
- ہومضلع لوئر چترال پولیس میں 07 نئے جوان شامل، ڈی پی او لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے تقرر نامے تقسیم کر دیے۔
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومچترال اسکاؤٹس نے چترال لیویز کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی
- ہوم*پرنس رحیم آغا خان کے دورہ لوئر چترال کے سلسلے میں آر۔پی۔او ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کا تھانہ لٹکوہ اور دیدار گاہ گرم چشمہ کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔”یہ سسٹم کیا بلا ہے “
- ہومچترال لوئر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر کی سیٹ سات ماہ سے خالی، عوام و کنٹریکٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا
- ہومچترال میں اگیگا کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی



