عید الاضحی کے مقدس تہوار کے موقع پر یکم ستمبر سے چار ستمبر تک تعطیلات کا اعلان

Print Friendly, PDF & Email

(چترال میل رپورٹ)حکومت خیبر پختونخوا نے عید الاضحی کے مقدس تہوار کے موقع پر یکم ستمبرسے 4 ستمبر2017تک چار ایام (یعنی جمعہ،ہفتہ،اتوار اور پیر) تک کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ اس امر کااعلان محکمہ ایڈمنسٹریشن حکومت خیبر پختونخوا کے ایک اعلامیے میں کیا گیا۔