چترال(بشیر حسین آزاد)اتوار 27اگست بونی کے ایک مقامی ہوٹل سابق ناظم امیر اللہ کے زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی سب دویژن مستوج کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔جس میں کثیر تعداد میں پارٹی کارکنان اور سینئر رہنما شریک تھے۔میٹنگ میں درج ذیل قرارداد منظور ہوئی۔
1۔اجلاس میں تمام کارکنان نے اپر چترال کو الگ ضلعی سیٹ اپ کی منظوری پر چیئرمین بلاول بھٹو زرادری اور صوبائی صدر ہمایون خان کا شکریہ ادا کیا کیا اور انتہائی خوشی کا اظہار کیا گیا۔مقررین نے کہا کہ یہ پارٹی کے لئے نیک شگون ہے اور اس سے پارٹی مذید مظبوط اور بہترہوگا۔
2۔یہ فیصلہ کیا گیا کہ عید کے بعد 9ستمبر بروز ہفتہ کو پارٹی ورکروں کا ایک کنونشن بلایا جائے گا جس میں ورکروں کی رائے دہی سے ضلع،سب ڈویژن اور تحصیل سیٹ اپ تشکیل دی جائے گی۔
3۔فیصلہ کیا گیا کہ کسی کو پارٹی میں شامل ہونے پر کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن پارٹی ٹکٹ کا فیصلہ کارکنان کے مشورے سے پارٹی تنظیم کریگی۔تب تک نان ایشو ز پر بحث قبل از وقت ہوگا۔کارکنان کو ہدایت کی گئی کہ سب ڈویژن کے کارکنان بھاری تعداد میں مذکورہ تاریخ کو کنونشن میں حصہ لیں۔تاکہ کارکنان کی مرضی سے تنظیم کی تشکیل ہوسکے۔اورسال2018کی الیکشن کے لئے بھرپور تیاری کرسکیں۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات