چترال(نمائندہ چترال)محمد کوثر ایڈوکیٹ صدر مسلم لیگ ن سب ڈویژ ن چترال اور پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں لواری ٹنل چترال کی تاریخی افتتاح کرنے اور دیگر میگاپراجیکٹس کے اعلانات پر قائد میاں محمد نواز شریف وزیراعظم پاکستان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یقیناًوزیراعظم میاں محمد نواز شریف چترال کی طرف محبت کی نظر سے دیکھ رہے ہیں۔اوراپنے حکومت کے دوران چترال کے لئے تاریخی میگاپراجیکٹس کی بنیاد رکھے ہیں۔اُنہوں نے صوبائی صدر مسلم لیگ ن انجینئر امیرمقام کابھی چترال کی ترقی کے لیے اُن کی کوششوں پر اُن کا شکریہ ادا کیا۔اُنہوں نے تقریب کو سبوتاز کرنے کی جماعت اسلامی دیر کی چترال دشمن کوششوں کی شدید مذمت کی اور ملک جہانزیب خان سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن اور صدراپر دیر نثار وردگ کو کامیاب جلسہ منعقد کرنے پر اُن کا شکریہ ادا کیا۔
تازہ ترین
- ہوممالاکنڈ ڈویژن میں مجوزہ ٹیکسوں کے نفاذ کے حوالے سے گورنر خیبر پختونخواہ نے اجلاس طلب کر لیا ہے۔ انجنئیر فضل ربی جان صدر پی پی پی
- ہومانتقال پرملال۔۔مفتاح الدین (المفتاح مڈیسن اسٹور اتالیق بازار چترال)ساکن زرگراندہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
- ہومڈھائی ہزار سال قدیم کالاش فیسٹول جو شی (چلم جوشٹ) ڈھول کی تھاپ پر نوجوان مردو خواتین کی گلے میں باہیں ڈال کر رقص،سریلی گیتوں اور اپنی رنگینیوں کے ساتھ کالاش ویلی بمبوریت کے مرکزی مقام بتریک میں اختتام پذیر ہوا
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔شراکت داری اور تر قی
- ہومپولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد