چترال ( نمائندہ چترال میل )جوٹی لشٹ کے مقام پر ایک نا معلوم لاش کو جوٹی لشٹ اور سینکوروم کے نوجوان تیراکوں نے اپنی جان پر کھیلتے ہوے دریاے چترال سے باہر نکالا اور مقامی پولیس کے حوالے کیا۔لاش کافی پرانی اور مسخ شدہ ہے جس سے پوسٹ مارٹم اور شناخت کے لیے مردہ خانے میں رکھی گئ ہے۔عوامی حلقوں نے ڈی پی او چترال دی سی چترال اور کمانڈنٹ چترال سکاوٹس سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ جان پے کھیل کر دریا سے لاش نکالنے والے نوجوان تیراکوں کو ریسکیو 1122میں بھرتی کیا جاے اور خصوصی انعام دی جاے تاکہ ان کی ائندہ کے لئے حوصلہ افزائ ہو یاد رہے اس سے قبل بھی جوٹی لشٹ کے نوجوانوں نے کئ لاشیں دریا سے نکال کر پولیس کے حوالے کی تھیں۔ان نوجوانوں کے نام یہ ہیں ظہیر عباس۔شیر وزیر۔غلام رشید۔ سیف الملک۔محسن۔یاد رہے اس موقے پر ایس ڈی پی او فاروق جان ایس ایچ او تھانہ چترال منیر الملک۔اے ایس ائ جنگ باز اور سینکڑوں کی تعداد میں عوام موجود تھے
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





