(چترال میل رپورٹ)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اورقائم مقام امیر لیاقت بلوچ نے چیمپئینز ٹرافی کے فائنل میں روائتی حریف بھارت کے خلاف شاندار فتح پر قوم اور قومی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔ سینیٹر سراج الحق نے اپنے تہینتی بیان میں کہا ہے کہ قومی ٹیم نے بھارت کو بیٹنگ،بولنگ اور فیلڈنگ ہر شعبہ میں مات دے کر ثابت کردیا ہے کہ اس وقت پاکستانی ٹیم دنیائے کرکٹ کی بہترین ٹیم ہے۔
سراج الحق نے نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے فخر زمان کو شاندار سنچری بنانے پر مبارک دی اور محمد عامر کی کارکردگی کو سراہا۔سراج الحق نے امید ظاہر کی کہ قومی ٹیم اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھے گی اور آئندہ ورلڈ کپ جیت کر قوم کو تحفہ دے گی۔انہوں نے کہا کہ چیمپئینز ٹرافی جیت کر قومی ٹیم نے عید کی خوشیاں دوبالا کردی ہیں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





