عید الفطر 26جون کو ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

Print Friendly, PDF & Email

کراچی(ویب ڈیسک)ملک میں شوال کا چاند 25جون بروز اتوارنظر آ نے کا امکان ہے۔ عیدالفطر پیر 26جون کو ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کا چاند 24جون کی صبح 7بج کر 31منٹ پر پیدا ہوجائے گا اور رمضان کی 29تاریخ یعنی 25جون کی شام واضح طور پر دکھائی دے گا۔عید الفطر کا چاند ملک کے زیادہ تر علاقوں میں دکھائی دے گا۔