رائین تورکھو سے تعلق رکھنے والے امریکی شہری رحمت الدین کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) رائین تورکھو سے تعلق رکھنے والے امریکی شہری رحمت الدین کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی جس بدھ کے روز ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ وہ کڑوپ رشت بازار کے معروف تاجر حریراحمد، حضرت الدین اور بشیر احمد کی بھی ماں اور ریٹائرڈ ڈی ایس پی محمد طیب اور صادق حسین کی چچی تھی۔