چترال(نمائندہ چترال میل) اسٹینٹ بینک آف پاکستان نے عوام کو نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کے لئے اپنے ذیلی ادارے ایس بی پی بینکینک سروسز کارپوریشن کے ذریعے ایس ایم ایس سروس شروع کرائی ہے جو کہ 12 مئی سے23 مئی تک جاری رہے گا۔چترال میں نئے کرنسی نوٹ بینک الفلاح چترال برانچ میں مذکورہ تاریخوں کے دوران دستیاب ہونگے کوئی بھی شہری اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کرآٹھارہ ہزار روپے مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لے سکتا ہے۔جس میں 100روپے،50روپے کے ایک ایک چیک جبکہ 10روپے کے تین چیک شامل ہونگے۔
فریش نوٹ کے حصول کے لئے طریقہ کار یہ ہوگا۔
CNIC# SpaceCHT001 Send to 8877
ایک ایس ایم ایس پر Rs.1:50چارچز لاگو ہونگے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





