چترال(نمائندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال نے سب انسپکٹر منیر الملک کو ایس ایچ او چترال مقرر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر منیر الملک کو تھانہ چترال کا ایس ایچ او مقرر کیا گیا ہے جبکہ انکے پیش رو سب انسپکٹر ناصر علی کا تبادلہ کرکے ایس ایچ او لوٹکوہ تعینات کیا گیا ہے۔ منیر الملک اعلیٰ تعلیم یافتہ، باصلاحیت اور نوجوان پولیس آفیسر ہیں اور فورس میں اچھی شہرت رکھتے ہیں۔ عوامی حلقوں نے منیر الملک کی چترال میں تعیناتی کو سراہتے ہوئے توقع کا اظہار کیا ہے کہ وہ اس اسٹیشن پر اپنی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کرینگے۔

تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندادبیداد – نظم و نسق کی کامیابی۔ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
- ہومڈی پی او لوئر چترال کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد،،یہ کھلی کچہری بروزِ بدھ، شام 4:00 بجے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ، لوئر چترال میں منعقد ہوگی
- ہومڈی پی او چترال اپر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر محمد عمران خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب
- ہومچترال کے خوبصورت سیاحتی مقام گرم چشمہ کے نوجوان آرٹسٹ شیر احمد المعروف شیرو کی یاد میں علاقے کے ممتاز درسگاہ پامیر پبلک سکول اینڈ کالج میں ایک روزہ آرٹ ایگزبیشن کا انعقاد ک










