انتقال پُر ملال،، حضرت مولانا فضل معبود آف چمرکن بقضائے الہی انتقال کر گئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) سابقہ شیخ الحدیث گورنمنٹ دارالعلوم چترال حضرت مولانا فضل معبود ساکن چمرکن اس دار فانی سے رحلت فرما گئے۔ آپ قاری محمد یوسف، مصطفی، ضیاء اللہ، اور ٹی ایم او سمیع اللہ کے والد تھے۔ مرحوم کوہفتہ کے روز آبائی گاؤں چمرکن میں سپرد خاک کیا جائے گا۔