چترال (نمائندہ چترال میل) شاہی مسجد کے واقعے کے بعد پولیس اسٹیشن پر ہلہ بول دینے کے ساتھ ساتھ شہر کے مختلف جگہوں میں توڑ پھوڑ میں ملوث افراد میں سے 22افراد کے خلاف انسداد دہشت گردی کے ایکٹ کے تحت مقدمہ دائر کرکے انہیں اے ٹی اے جج کے سامنے پیشی کے لئے سوات بھیج دی جن میں محمد حفیظ ولد علی نواز اورغوچ، نوراسلام ولد ناصر اورغوچ، عباد الرحمن ولد سیف الرحمن دنین، عبدالسلام ولد عبداللہ استارو تورکھو، اکرام اللہ ولد حمیداللہ ٹھینگشین، فہیم الدین ولد فیض الدین برنس، شبیر احمد ولد ہمایون گہتک دنین،انتخاب احمد ولد بشیر احمد شیاقوٹک، ندیم خان ولد حضرت ولی سبزی منڈی، اعزاز الرحمن ولد فضل الرحمن چیو ڈوک، یوسف گل ولد گل محمد درخناندہ، میانداد ولد امیر ولی دروش، فخر اعظم ولد محمد اعظم ہون، سہیل احمد ولد دلاور بلچ، فیض الحق ولد محمد زاہد چمرکن، زاہد اللہ ولد حضرت ولی مہمند ایجنسی، ظاہر خان ولد صلاح الدین گولدور، انضمام الحق ولد شاکر محمد بکرآباد، فتح علی شاہ ولد ظفر علی شاہ دنین اور مہمور ولد محمد ولی مروئی شامل ہیں۔ اسی طرح 31افراد کے خلاف تغزیرات پاکستان کے دفعات341,506,504,500,186,353,147,149کے تحت مقدمہ دائر کرکے چترال جیل بھیج دیئے گئے ہیں۔ ان افراد میں احمد کریم ولد سید کریم ہون، شاندار زرین ولد شیر اللہ مستجپاندہ، عمران حسین ولد حاجی عید الحسین مستجپاندہ، محمد اصغر ولد محمد افضل دنین، لطیف الرحمن ولد بلان خان چیو ڈوک، تنزیل الدین ولد حفیظ الدین سنگور، انور ولد عبدالغفور چترال، طاہر خان ولد رحیم خان شالدین، امجد علی ولد انور علی چترال، عبدالوارث ولد حیدر خان چترال، منیر احمد ولد ایوب خان اٹانی، محمد حیات ولد مقدس خان جغور، شہباز ولد بلند جغور، امراج خان وحید گل مہمند ایجنسی، شہباز خان ولد الطاف الرحمن چیو ڈوک، طاہر خان ولد محمد یحیٰ چارسدہ، عمران خان ولد اختر گل مہمند ایجنسی، الطاف گل ولد حضرت گل ریحانکوٹ، محمد امتیاز ولد نور حمید جان چیوڈوک، امین بیگ ولد عبدالحلیم شیاقوٹک، بچہ خان ولد زیارت خان مینگورہ سوات، عمران ولد منور حسین ریحانکوٹ، احمد ولی ولد غلام فاروق افغان مہاجر، اسد الرحمن ولد بلان خان مڑپ تورکھو، شمس الدین ولد صاحب نیاز جغور، اشرف الدین ولد میر حبیب افغان مہاجر، نصیر اللہ ولد حضرت گل مہمند ایجنسی، غفران اللہ ولد کریم خان مداک موڑکھو، منیر احمد ولد احمد جان شالدین، یسطور الحق ولد مشکور حسین سنگور اور وجاہت اللہ ولد رحیم اللہ شامل ہیں۔ دریں اثناء انسداد دہشت گردی کے جج نے اے ٹی اے کے تحت گرفتار ہونے والے تمام ملزمان کو مختلف جیلوں میں جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا ہے جبکہ دوسرے دفعات کے تحت گرفتار 20سے ذیادہ ملزمان کی ضما نت چترال کی مقامی عدالت نے منظور کی ہے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





