چترال (نما یندہ چترال میل)بحیثیت پراجیکٹ ڈائریکٹرچترال یونیورسٹی تقرری کے بعد اپنے پہلے دورے پر شہید بے نظیربھٹویونیورسٹی چترال کیمپس پہنچنے پر پروفیسر ڈاکٹر باشاہ منیر بخاری کا چترال کیمپس کے چیف کوارڈینیٹر پروفیسر محمود خان خادگزئی نے اپنے عملے کے ساتھ فقیدالمثال استقبال کیا اور طلبہ نے پراجیکٹ ڈائیریکٹر کو پھولوں کے ہارپہنائے۔ڈاکٹربادشاہ منیر بخاری نے طلبہ اور عملے سے اپنے مختصر تعارفی خطاب میں اپنے آنے کا مقصدبیان کرتے ہوئے بتایاکہ چترال یونیورسٹی کا نوٹیفیکیشن جاری ہوچکاہے اور چونکہ چترال میں موجود دو کیمپسوں کو ملاکر ایک مکمل یونیورسٹی بنانے کی تجویزتھی اس لئے وہ اپنے تقرری کے پہلے ہفتے ہی حالات کا ذاتی مشاہدہ کرنے کیلئے وہ ان کیمپسوں کادورہ کر رہے ہیں۔انہوں نے اس موقع پر موجود عملہ اور طلبہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔
تازہ ترین
- ہومماڈل یوناٸٹیڈ نینشنز کانفرنس Model United Nations Conference,(MUN) الخدمت فاٶنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس چترال میں (MUN) کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
- مضامینپھول جیسے بچپن پر ظلم: بچوں سے مشقت اور بھیک منگوانے کا بڑھتا ہوا رجحان۔۔تحریر: بشیر حسین آزاد
- ہومضلع لوئر چترال پولیس میں 07 نئے جوان شامل، ڈی پی او لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے تقرر نامے تقسیم کر دیے۔
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومچترال اسکاؤٹس نے چترال لیویز کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی
- ہوم*پرنس رحیم آغا خان کے دورہ لوئر چترال کے سلسلے میں آر۔پی۔او ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کا تھانہ لٹکوہ اور دیدار گاہ گرم چشمہ کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔”یہ سسٹم کیا بلا ہے “
- ہومچترال لوئر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر کی سیٹ سات ماہ سے خالی، عوام و کنٹریکٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا
- ہومچترال میں اگیگا کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی



