در ش (نما یندہ چترال میل) چترال پوسٹ اور سپر ینگ سٹار کلب کے اشتراک سے نیو جشن بہاران فٹ بال ٹورنمنٹ کے سلسلے میں ڈراز کی سادہ تقریب گذشتہ روز دروش میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ضلع کونسل چترال کے یوتھ ممبر عبدالوہاب مہمان خصوصی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبدالوہاب نے کہا کہ صحت مند سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی معاشرے کی ترقی کے لئے ازحد ضروری ہے۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ایسے سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیں اور ضلعی حکومت انکے ساتھ ہر ممکن تعاون کریگی۔ انہوں نے اپنی طرف سے جشن بہاراں فٹبال ٹورنمنٹ کے فائنل کھیلنے والے دونوں ٹیموں کے لئے خصوصی انعام کا بھی اعلان کیا۔ تقریب میں ایون، چمرکن اور چترال سے بھی مختلف ٹیموں کے نمائندگان موجود تھے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





