چترال(نما یندہ چترال میل) بدھ کے روز ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ کمیٹی (ڈی ڈی سی)کے منعقدہ اجلاس میں ایجوکیشن،ہیلتھ اور دوسرے سیکٹروں میں متعدد منصوبہ جات کی منظوری دی گئی۔ اجلاس کی صدارت ضلع ناظم مغفرت شاہ نے کی جبکہ مختلف محکمہ جات کے ضلعی سربراہ نے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضلع ناظم نے افسران پر زور دیاکہ وہ دفترومیں بیٹھے رہنے کی بجائے فیلڈ میں جاکر منصوبہ جات کو بروقت اور معیار کے ساتھ پایہ تکمیل کوپہنچانے کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہاکہ عوام کو درپیش مشکلات کو حل کرنے اور ان کی ضروریات کے مطابق منصوبہ جات کی نشاندہی اور اس سلسلے میں دفتری امور کی انجام دہی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کیا جائے گا۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










