اپیل امدادبرائے مزاحیہ فنکار منور شاہ رنگین
چترال کے معروف مزاحیہ فنکار منور شاہ رنگین دل کی بیماری میں مبتلا ہوکر آغاخان ہسپتال کراچی میں زیر علاج ہیں۔ ان کے دل کی تین valve بند ہیں جن کا اپریشن 23مارچ کو ہورہا ہے۔ چترال کے تمام اہل خیر اور فن سے دلچسپی رکھنے والے حضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ اپریشن کے بھاری اخراجات پورا کرنے کے لئے دل کھول کرامداد دے دیں۔ اخراجات کا تخمینہ 5لاکھ روپے بتایا گیا ہے جو کہ ان کی مالی استطاعت سے باہر ہے۔
منور شاہ رنگین گلستان چترال کا ایک نرالے انداز کا فنکار ہے جو سینکڑوں ہزاروں غمزدہ دلوں اور پژمردہ چہروں میں خوشیوں اور قہقہوں کی قوس قزح بکھیرتے بکھیرتے خوداپنی خوشیاں کھوبیٹھے۔ اس فنکار رنگین نوا کے ساتھ امدادکے لئے رحمت ولی فون نمبر 0345-8855688اور حسین صفدر فون نمبر 0321-2350117پر رابطہ کریں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





