موڑکھو (جمشید احمد) ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین نے مختلف منصوبے موڑکھو کی ترقی کے لیے وفاقی حکومت سے منظور کرواکر عوام کے لیے گران قدر خدمات انجام دی ہے جس پر علاقے کی عوام نے ان کا تہہ دل سے شکریہ اداکیا ہے ان منصوبوں میں اویر تا تریچ روڈ کی کشادگی اور پختگی کے ساتھ کوراغ کوشٹ ٹرک ایبل پل، وریجون پل، کشم، نشکو پلوں کی منطوری شامل ہیں اس کے علاوہ نہر اتھک ٹنل اور ساتھ ہی دو سو میگاواٹ بجلی گھر بھی شامل ہیں جو کہ اس علاقے کی ترقی میں یہ پراجیکٹ سنگ میل ثابت ہونگے جس کی خوشخبری گذشتہ دن ایم این اے شہزادہ افتخار الدین نے لوکل میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے بتایا۔جس پر اس علاقے کے عوام اویر تاشاگروم تریچ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور ایم این اے شہزادہ افتخارالدین کا دل کی گہرایوں سے شکریہ ادا کر تے ہیں
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





