صوبائی حکومت کے شروع کردہ ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت اب تک صوبے میں 45ہزار مستحق افراد کو تقریباً ساڑھے چھ کروڑ روپے کا مفت علاج فراہم کیا گیا ہے۔ضلع چترال میں 487افراد کو علاج معالجے کی مفت سہولیات فراہم کی گئیں

Print Friendly, PDF & Email
ilaj