یونین کونسل کوہ کے عوام اور چترال ٹاون کے پاور کمیٹی کے مابین بجلی کی تقسیم کے حوالے سے چلنے والا تنازعہ بالاخر ہفتے کے روز طویل گفت و شنید کے بعد حل کر دیا گیا۔ٹاون کے لیے بجلی کی سپلایی اج اتوارکے روز یو گی۔

Print Friendly, PDF & Email
power DSC02325 DSC02368