سابق انسپکٹر جنرل پولیس سید مسعود شاہ کی بحیثیت امپلی منٹیشن کمشنر ایک سال کے لئے کنٹریکٹ بنیادوں پر تقرری اورچھ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کی فوری طور پر بحیثیت سپرنٹنڈنٹس آف پولیس (بی ایس۔18) ایکٹنگ چار ج کی بنیادوں پر تقرریاں کی ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
police