آل پارٹیز چترال نے چار دن کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے خبردار کیا ہے۔ کہ منگل تک لواری ٹنل کو ہفتے میں دو دن کھولنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔ تو جمعرات کے روز ضلع بھر میں شٹرڈاؤں ہڑتال اور زبردست احتجاج کیا جائے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
apc