چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ پشاور نے فوری طور پر عوامی مفاد میں 22جوڈیشل افسران کی تعیناتیوں اور تبادلوں کے ا حکامات جاری کیے۔ صوفیہ وقار خٹک بطور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال تعینات

Print Friendly, PDF & Email
judge1