محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کے ایک ترجمان نے 26دسمبر2016کو ایک اردو روزنامے میں شائع شدہ فیچر آرٹیکل کی تردید کرتے ہوئے اس کے مندرجات کو بے بنیاد اور حقائق کے بر عکس قرار دیا ہے

Print Friendly, PDF & Email
education