صوبائی حکومت برٹش کونسل کے ساتھ معاہدے کی نتیجے میں 83ہزار اساتذہ کو انگلش،میتھس اور سائنس کے مضامین میں عالمی معیار کے مطابق تربیت دی جائے گی جس پر 56کروڑ روپے کی خطیر رقم خرچ کی جائے گی۔صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف خان

Print Friendly, PDF & Email
atif