ایون کے زرخیز زمینات گذشتہ سال کے سیلاب سے مصنوعی ڈیم میں ڈوب کرتباہ ہوئے ہیں۔ اب واپڈا کی طرف سے ہائی ٹینشن ٹاورز نصب کرکے بچ جانے والی زمینات کو بھی برباد کیا جا رہاہے۔مجیب الرحمن

Print Friendly, PDF & Email
ayun