ضلع چترال کے دیگر حصوں کو کالاش وادیوں بمبوریت، بریر اور رمبور سے ملانے والی ایون پل کی تعمیر کے لئے 84میلین روپے کی منظوری پی ڈی ڈبلیو پی سے ہونے پر چترالی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

Print Friendly, PDF & Email
cnw1